ستارے

مسکراتے ہیں دل لبھاتے ہیں
ہم سب کو پاس بلاتے ہیں
ہر کرن ان کی مسکراتی ہے
جیسے ہم کو پاس بلاتی ہے
چاند کو اپنے ساتھ لائے
جیسے ایک بڑی بارات لائے
ستاروں کی ادائیں نرالی ہیں
چندا کی صورت بھولی بھالی ہے
ننھے منھے پیارے ہیں
ہم سب کے راج دلارے ہیں
ننھے منھے ساتھی سب کے
دیکھو بیٹھے ہیں آپس میں مل کے


(published 55 Posts on Shahinshah)

I am Shahinshah from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

Leave a Comment

*