شہنشاہ کے چاند ستارے

شہنشاہ کے چاند ستارے
پھولوں سے بھی پیارے ہو تم سب
شہنشاہ کے چاند ستارے ہو تم سب
وطن کا ارمان بن جانا تم سب
دلوں کی جان بن جانا تم سب
عزت بڑھے جس سے تمہاری سب کی
دنیا میں ایسا کام شان سے کر دکھانا
وعدوں کے سچے ہمیشہ تم سب رہنا
چمکیں نام تمہارے مشرق سے مغرب تک
عزت بڑھے تمہاری دنیا کے ہر کونے میں
پھولوں کے گلدستے کی طرح ہمیشہ مل جل کر رہنا
شہنشاہ کو اپنی مہکوں سے ہمیشہ مہک دیتے رہنا


(published 55 Posts on Shahinshah)

I am Shahinshah from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

Leave a Comment

*