شان وطن

تعمیر وطن بڑھاتے ہوئے
اسکی شان کے قصیدے گاتے ہوئے
ذرے کو آفتاب بناتے ہوئے
گلشن گلشن اس کو سجاتے ہوئے
انشاءاللہ اک دن دکھا دیں گے
وطن کے نام کو چار چاند لگا دیں گے
جو روکیں ہمارے وطن کی راہیں
آندھی بن کر دکھا دیں ہماری باہیں
نیکی سچائی کے پاسبان بن جائیں
میرے وطن تیرے ہی پرستار بن جائیں
شہنشاہ کو بھی اپنے وطن سے پیار ہے
ترقی ہو وطن کی یہی اس کی دعا ہے


(published 55 Posts on Shahinshah)

I am Shahinshah from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

Leave a Comment

*