نعت، محمد ہمارے

محمد ہمارے بڑی شان والے بڑے ہی پیارے
دونوں جہاں کے ہیں رکھوالے بڑے ہی پیارے
درود ان پر سلام ان پر میں نثار ان پر
میری جان ہو جائے فدا و قربان ان پر
بڑی رحمتوں والے بڑی برکتوں والے بڑے ہی پیارے
محمد ہمارے بڑی شان والے بڑے پیار والے
مشکل میں مدد کو آئیں گے ہماری وہ میں ہوں متوالی
مولاٰ مشکل کشا کی مدد سے بگڑی بنائیں گے ہماری
راستے کی رکاوٹیں ہٹا دیں گے سب کی سب ہماری
دیر تو ہے مگر امید تو قائم ہے ہماری
جو کرتے ہیں ہر دم بھلائی سب کی
انہی رحمتوں سے بھر دیں گے جھولی سب کی


(published 55 Posts on Shahinshah)

I am Shahinshah from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

Leave a Comment

*