مناحر کے کھلونے

دیکھو جی قدرت کے کھیل
مناحر کے کھلونوں میں گھس آئے شیر
قدرت نے یہ کیا رنگ جمایا
ہاتھی بھی بھاگا بھاگا آیا
قدرت نے یہ کیا رنگ دکھایا
بندر بھی منہ چڑھاتا آیا
دیکھو جی قدرت کے کھیل
مناحر کے کھلونوں میں گھس آئے شیر
مناحر نے جب یہ دیکھا حال
لگی دینے بھیا توصیف کو آواز
توصیف نے دیکھا کھلونوں کا یہ حال
ہو گیا پھر اسکا موڈ خراب
دیکھو جی قدرت کے کھیل
مناحر کے کھلونوں میں گھس آئے شیر


(published 55 Posts on Shahinshah)

I am Shahinshah from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

Leave a Comment

*