مان وطن

ہم کو جس پر فخر ہے جس کو ہم پر مان ہے
وہ ہے ہمارا پیارا وطن نام جس کا پاکستان ہے
ہماری عزت ہے اس سے اس سے ہماری پہچان ہے
ہم زندہ ہیں اس کی بدولت ہم اس کے ارمان ہیں
اپنی جنت بھی یہ ہے اپنا وطن بھی یہ ہے
ہم ہیں اس کے رکھوالے ہم سے اس کی شان ہے
ہم کو جس پر فخر ہے جس کو ہم پر مان ہے
وہ ہے ہمارا پیارا وطن نام جس کا پاکستان ہے


(published 55 Posts on Shahinshah)

I am Shahinshah from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

Leave a Comment

*