کرایہ

دو دوست بس میں سفر کر رہے تھے۔
ڈرائیور بس کو بڑی تیزی سے چلا رہا تھا۔
جب بھی موڑ آتی ، گاڑی ڈگمگا جاتی۔
پہلا دوست: یار جس طرح یہ بس چلا رہا ہے، کہیں موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں نہ پھینک دے۔
دوسرا دوست: پھینکنے دو، کمبخت نے کرایہ بھی تو بہت زیادہ لیا ہے۔


(published 55 Posts on Shahinshah)

I am Shahinshah from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

Leave a Comment

*