کنجوس

ایک کنجوس آدمی کا بیٹا باہر کمانے گیا۔
دس سال کے بعد خوب کما کر واپس آیا تو دیکھا کہ اس کے باپ اور بھائیوں نے بیہنگم قسم کی داڑھیاں بڑھا رکھی ہیں۔
بیٹا حیران ہو کر پوچھنے لگا۔
“آپ سب نے یہ کیا داڑھیاں بڑھا رکھی ہیں؟"
باپ بولا۔
“کیوں، بھول گئے؟ جب تم باہر گئے تھے تو بلیڈ کی ڈبی بھی ساتھ ہی لے گئے تھے۔۔۔"


(published 55 Posts on Shahinshah)

I am Shahinshah from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

Leave a Comment

*