حساب ذندگی

آٹھ سے چار نکالو باقی بچے چار
بہن بھائیوں سے کرتے رہو پیار
بارہ سے چار نکالو باقی بچے آٹھ
سچائی کے ساتھ جیو سچائی کے ہیں اونچے ٹھاٹھ
نو سے چار نکالو باقی بچے پانچ
جھوٹ ایسے ٹوٹے جیسے ہو وہ کانچ
پانچ سے چار نکالو باقی بچا ایک
ہمیشہ سچ بولو رہو گے ہر دم نیک
بارہ سے آٹھ نکالو باقی بچے چار
شہنشاہ کرتی رہے تم سب سے ہمیشہ پیار


(published 55 Posts on Shahinshah)

I am Shahinshah from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

Leave a Comment

*