دادی اماں پر

پیاری دادی اماں جان
انتظار بھی نہ کیا روٹھ کے چلی گئیں
پکارتی پھرتی ہوں ہرجگھ
میں نے کیا خطا کی جس کی سزا دی
میری پیاری دادی اماں جان
بہت یاد آتی ہیں مجھے رلاتی ہیں
ہر پل ہی آپکی یادوں میں گزرے
آپ کے ساتھ گزرا ہوا وقت یاد آئے
اب کون مجھے اناراں بادشاہ زادی پکارے گا
کون اب سینے سے لگا کر آپ جیسا پیار کرے گا
کتنی پیاری تھیں آپ دادی اماں جان
خدا آپ کو جنت نصیب کرے یہی میری دعا ہے


(published 55 Posts on Shahinshah)

I am Shahinshah from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

Leave a Comment

*