+447504950603 info@shahinshah.com Cradley Heath West Midlands Birmingham UK

Archive for the ‘Urdu Poetry’ Category

موٹی رانی

اک ہے لڑکی بڑی سیانی نام ہے اس کا موٹی رانی مرغی جیسے بال ہیں اس کے سرخ گلابی گال ھیں اس کے اپناحصہ کھاتی جاۓ اِس سے مانگے ، اُس سے چھینے سرخ گلابی ہوتی جاۓ بڑی پیاری ہوتی جاۓ عمر ہے اس کی چار سال کرتی ہے گھر میں سب سے پیار پیاری پیاری باتیں اس کی ٹوٹی پھوٹی انگلش اس کی [ ... Continue Reading

چٹریا

میں چھوٹی سی اک چٹریا ہوں ہر دم چوں چوں کرتی ہوں اڑنا چگنا کام ھے میرا پھدک پھدک کر جاتی ہوں دانا چن کر لاتی ہوں بچوں کو کھلاتی ہوں کوا میری جان کا دشمن کوے سے بچوں کو چھپاتی ہوں پھولوں پہ میں بیٹھی ہوں چھوٹے پتے کھاتی ہوں میں چھوٹی سی اک چٹریا ہوں ہر دم چوں چوں کرتی ہوں ... Continue Reading

شان وطن

تعمیر وطن بڑھاتے ہوئے اسکی شان کے قصیدے گاتے ہوئے ذرے کو آفتاب بناتے ہوئے گلشن گلشن اس کو سجاتے ہوئے انشاءاللہ اک دن دکھا دیں گے وطن کے نام کو چار چاند لگا دیں گے جو روکیں ہمارے وطن کی راہیں آندھی بن کر دکھا دیں ہماری باہیں نیکی سچائی کے پاسبان بن جائیں میرے وطن تیرے ہی پ ... Continue Reading

اپنا پاکستان

ساری دنیا سے اچھا پاکستان ہمارا پردیس میں رہ کر کہتا ھے دل ہمارا ترقی ھو وطن کی دل سے نکلیں دعا ئیں رہتے ھیں لندن میں مگر پاکستان دل ھمارا کھیل کود کر جہاں بچپن گزرا ہمارا کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں دل لگے ہمارا کوئی بھی باغ نہیں یہاں پر ، لگے شالامار جیسا اداسی ھے چاروں طرف ... Continue Reading

دادی اماں پر

پیاری دادی اماں جان انتظار بھی نہ کیا روٹھ کے چلی گئیں پکارتی پھرتی ہوں ہرجگھ میں نے کیا خطا کی جس کی سزا دی میری پیاری دادی اماں جان بہت یاد آتی ہیں مجھے رلاتی ہیں ہر پل ہی آپکی یادوں میں گزرے آپ کے ساتھ گزرا ہوا وقت یاد آئے اب کون مجھے اناراں بادشاہ زادی پکارے گا کون اب ... Continue Reading

برسات

کالی کالی گھٹا آسمان پر چھانے لگیبوندا باندی سے زمین سے خوشبو آنے لگیکوئی تل رہا ہے پکوڑے ، کوئی کھا رہا ہے سموسےمزے سے چائے بھی اڑائی جا رہی ہےلڑکیاں جھول رہی ہیں باغوں میں جھولےبرسات کے گیت فضاوں میں گونجیںبرسات میں سب شور مچا رہے ہیںرم جھم کی دھن پر مست ہوئے جا رہے ہیں ... Continue Reading