+447504950603 info@shahinshah.com Cradley Heath West Midlands Birmingham UK

Archive for the ‘Urdu Poetry’ Category

نعت، محمد ہمارے

محمد ہمارے بڑی شان والے بڑے ہی پیارے دونوں جہاں کے ہیں رکھوالے بڑے ہی پیارے درود ان پر سلام ان پر میں نثار ان پر میری جان ہو جائے فدا و قربان ان پر بڑی رحمتوں والے بڑی برکتوں والے بڑے ہی پیارے محمد ہمارے بڑی شان والے بڑے پیار والے مشکل میں مدد کو آئیں گے ہماری وہ میں ہوں ... Continue Reading

نعت، مصطفےٰ جان رحمت

مصطفٰے جانِ رحمت پہ لاکھوں سلامبچھڑے ہوؤں کو ملانے والے پہ لاکھوں سلامنیکی کے راستے چلانے والے پہ لاکھوں سلامبھٹکے ہوؤں کو راہ پہ لانے والے پہ لاکھوں سلاماللہ کے محبوب پہ لاکھوں سلامہم غریبوں کے آقا پہ بے حد درودہم غریبوں کا وہ سلام کریں قبولہم غریبوں کو وہ جگہ اپنے پاس د ... Continue Reading

شہنشاہ کے چاند ستارے

شہنشاہ کے چاند ستارے پھولوں سے بھی پیارے ہو تم سب شہنشاہ کے چاند ستارے ہو تم سب وطن کا ارمان بن جانا تم سب دلوں کی جان بن جانا تم سب عزت بڑھے جس سے تمہاری سب کی دنیا میں ایسا کام شان سے کر دکھانا وعدوں کے سچے ہمیشہ تم سب رہنا چمکیں نام تمہارے مشرق سے مغرب تک عزت بڑھے تمہا ... Continue Reading

ستارے

مسکراتے ہیں دل لبھاتے ہیںہم سب کو پاس بلاتے ہیںہر کرن ان کی مسکراتی ہےجیسے ہم کو پاس بلاتی ہےچاند کو اپنے ساتھ لائےجیسے ایک بڑی بارات لائےستاروں کی ادائیں نرالی ہیںچندا کی صورت بھولی بھالی ہےننھے منھے پیارے ہیںہم سب کے راج دلارے ہیںننھے منھے ساتھی سب کےدیکھو بیٹھے ہیں آپس ... Continue Reading

حساب ذندگی

آٹھ سے چار نکالو باقی بچے چاربہن بھائیوں سے کرتے رہو پیاربارہ سے چار نکالو باقی بچے آٹھسچائی کے ساتھ جیو سچائی کے ہیں اونچے ٹھاٹھنو سے چار نکالو باقی بچے پانچجھوٹ ایسے ٹوٹے جیسے ہو وہ کانچپانچ سے چار نکالو باقی بچا ایکہمیشہ سچ بولو رہو گے ہر دم نیکبارہ سے آٹھ نکالو باقی ب ... Continue Reading

مان وطن

ہم کو جس پر فخر ہے جس کو ہم پر مان ہےوہ ہے ہمارا پیارا وطن نام جس کا پاکستان ہےہماری عزت ہے اس سے اس سے ہماری پہچان ہےہم زندہ ہیں اس کی بدولت ہم اس کے ارمان ہیںاپنی جنت بھی یہ ہے اپنا وطن بھی یہ ہےہم ہیں اس کے رکھوالے ہم سے اس کی شان ہےہم کو جس پر فخر ہے جس کو ہم پر مان ہ ... Continue Reading

مناحر کے کھلونے

دیکھو جی قدرت کے کھیل مناحر کے کھلونوں میں گھس آئے شیر قدرت نے یہ کیا رنگ جمایا ہاتھی بھی بھاگا بھاگا آیا قدرت نے یہ کیا رنگ دکھایا بندر بھی منہ چڑھاتا آیا دیکھو جی قدرت کے کھیل مناحر کے کھلونوں میں گھس آئے شیر مناحر نے جب یہ دیکھا حال لگی دینے بھیا توصیف کو آواز توصیف نے ... Continue Reading

تتلی

تتلی دیکھی پیاری دیکھی ہر رنگ میں نرالی دیکھی باغوں میں اسکی شان دیکھی پھولوں میں اسکی آن دیکھی قدرت نے بھی کیا شاہکار بنایا ہے اپنی قدرت کا جلوہ ہم کو دکھایا ہے ہر رنگ اس کا لبھائے مجھکو قدرت کی شان دکھائے مجھکو کلیوں سے کھیلے آنکھ مچولی پھولوں میں یہ چھپ جائے نگر نگر گھ ... Continue Reading

سویٹی کی گڑیا

سویٹی کی گڑیا شرارت کی پڑیا سیل ڈالو تو دوڑ لگائے بٹن دباؤ تو شور مچائے رنگت اس کی ہے پیاری پیاری گالوں پہ اس کے ہے سرخ لالی لندن سے شہنشاہ سپیشل تحفہ لائی سویٹی اس کو اردو سکھائے مگر انگلش بول کر اپنا رعب جمائے ہر دم مسکراتی ہے بچوں کو بہت بھاتی ہے سویٹی کی گڑیا شرارت کی ... Continue Reading

اماں للے کی موٹر کار

اماں للٰے کی ہے یہ موٹر کارجب اس کو تم چلانے لگواس کی تم دیکھو رفتار نرالیدھکے پہ دھکہ لگانے لگونخرے کرکے احسان جتائےکبھی کسی کا یہ سانس پھلائےچلتے درمیان سٹرک کے رک جائےگرمی سے دھکہ لگانے سے جان گھبرائےموڈ میں آئے تو ایسے بھگاؤکبھی بغیر پٹرول کے ہی چلتی ہےدائیں بائیں جدھ ... Continue Reading