بچے

لاہور میں سیلاب آنے کی خبر سن کر بڑی بہن نے اپنے بچے چھوٹی بہن کے پاس ملتان روانہ کر دیئے اور ساتھہی خط تحریر کر دیا کہ سیلاب کا زور ختم ھو تے ہی بچوں کو واپس بلا لوں گی۔

ایک ہفتے کے بعد بڑی بہن کو خط ملا جس میں تحریر تھا۔

پیاری بہن ۔ بچوں کو اپنے پاس بلا لو اورسیلاب کو ملتان بھیج دو۔


(published 55 Posts on Shahinshah)

I am Shahinshah from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

Leave a Comment

*