اپنا پاکستان

ساری دنیا سے اچھا پاکستان ہمارا
پردیس میں رہ کر کہتا ھے دل ہمارا
ترقی ھو وطن کی دل سے نکلیں دعا ئیں
رہتے ھیں لندن میں مگر پاکستان دل ھمارا
کھیل کود کر جہاں بچپن گزرا ہمارا
کوئی جگہ ایسی نہیں جہاں دل لگے ہمارا
کوئی بھی باغ نہیں یہاں پر ، لگے شالامار جیسا
اداسی ھے چاروں طرف ، نہیں نظارہ راوی جیسا
اپنے وطن میں پیار کی خوشبو بسی ہے
پڑتی ہے یہاں ہر طرف سنو
سائنس میں بھی آگے نکلے گا پاکستان ہمارا
دنیا میں نام بلند ھو وہ مقام بھی آئے
لندن کی روشنیوں سے بھی دل خوش نہ ہوا ہمارا
رہتی ھوں یو کےمیں ، مگر دل پاکستان میں ہمارا


(published 55 Posts on Shahinshah)

I am Shahinshah from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

Leave a Comment

*