+447504950603 info@shahinshah.com Cradley Heath West Midlands Birmingham UK

About

My name is Shahinshah and I am from United Kingdom. I have a variety of interests including poetry, stories writing, designing, art, design and craft, fashion wear designing and I have studied in City College, Sandwell College and Dudley College, UK.

I have a lot of experience with children’s wear, art and crafts fashion wear, interior decoration, tailoring, art and design, paintings, sketches and modeling. I have been writing stories from 6th grade. First I wrote for school & then it became my passion.

Everywhere are books of every kind but not enough books in Urdu language. I want that children may access these Urdu/English books and get to know about the real customs that and Urdu speaking nation has.

I post at Flickr what I capture, sometimes. So I have got some photos at Flickr. Check out my Flickr Profile

Current website design is the 4th version of my website. I have online presence since 2002 and it has been a pleasant experience. I had also a flash version of my website. Below are the old two versions of my website.

میرا نام شہنشاہ ہے اور برطانیہ میرا ملک ہے۔ پاکستان سے مجھے پیار اور لگاؤ ہے۔ مجھے شاعری اور کہانیاں پسند ہیں جو کہ میں لکھتی بھی ہوں۔ اس ویب سائیٹ پر آپ کو میری تحریریں ملیں گی اور اگر آپ پسند کریں تو میرے بنائے ہوئے ملبوسات بھی اسی ویب سائیٹ سے خرید سکتے ہیں۔

اس ویب سائیٹ پر آپ مزیدار اردو کہانیاں ، لطیفے ، نظمیں پڑھ سکتے ہیں اور ساتھ میں آرٹ اور ڈیزائن کے مختلف قسم کے کام سے انسپریشن حاصل کر سکتے ہیں۔ مجھے مزیدار کھانے پکانے کا بیحد شوق ہے اور میں اس ویب سا ئیٹ کے ذریعے سے اپنے من پسند کھانوں کی تراکیب بھی شئیر کرتی ہوں۔ آپ کو اس ویب سا ئیٹ پر بہت سی معلومات بھی ملیں گی۔ امید ہے کہ آپ سب میری اس کوشش کو پسند کریں گے۔ اس ویب سا ئیٹ کو بک مارک کر لیں یا پھر سبسکرائب کر لیں تاکہ میں آپ کو ویب سا ئیٹ کی اپڈیٹ ای میل کر سکوں۔

میری ویب سائیٹ کے بارے میں رائے دینے کے لئیے یا مشورہ کے لئیے رابطہ پیج پر دیا گیا فارم استعمال کریں۔ اردو ادب کی آبیاری کی اس کاوش میں آپ کی رائے اور مشورہ بیحد مددگار اور معاون ثابت ہو گا۔ مجھے اس ویب سائیٹ کے بارے میں اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کرنا نہ بھولئیے گا۔ اگر آپ میری پراڈکٹس کے بارے میں کسی قسم کی معلومات چاہتے ہیں تو رابطہ پیج پر دیے گئے فون نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ میری پراڈکٹس کے بارے میں ضرور اظہار خیال کریں تاکہ میں اور بھی معیاری پراڈکٹس فراہم کر سکوں۔

اپنا خیال رکھئے گا اور دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔
شکریہ
شہنشاہ

About Dress Designing

About Urdu Poems and Stories

About Islamic Themed Embroidery

Her Message